سانحہ بلدیہ ٹاﺅن کیس کی سماعت چارمارچ تک ملتوی

سانحہ بلدیہ ٹاﺅن کیس کی سماعت چارمارچ تک ملتوی
 سانحہ بلدیہ ٹاﺅن کیس کی سماعت چارمارچ تک ملتوی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کراچی ( ما نیٹرنگ ڈیسک) سانحہ بلدیہ ٹاﺅن کیس کی سماعت چار مارچ تک ملتوی کر دی گئی ، عدالت نے کہا کہ آئندہ سماعت پر فردجرم عائد کی جائے گی ۔ ایڈیشنل شیشن جج غربی کی عدالت میں کیس کی سماعت کے دوران انہوں نے کہا کہ فیکٹری مالکان سمیت تمام ملزمان کو گواہوں کے بیانات کی نقل جاری کر دی جائے، تاکہ آئندہ سماعت پر فردجرم عائد کی جائے ۔

مزید : کراچی