لائیو نشریات کے دوران خاتون رپورٹر اونٹ کے ”شکنجے“ میں آگئی

لائیو نشریات کے دوران خاتون رپورٹر اونٹ کے ”شکنجے“ میں آگئی
  • لائیو نشریات کے دوران خاتون رپورٹر اونٹ کے ”شکنجے“ میں آگئی
  • لائیو نشریات کے دوران خاتون رپورٹر اونٹ کے ”شکنجے“ میں آگئی
  • لائیو نشریات کے دوران خاتون رپورٹر اونٹ کے ”شکنجے“ میں آگئی

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک امریکی ٹیلی ویژن کی لا ئیو رپو رٹنگ کے دوران خاتون رپورٹر کو اونٹ نے جکڑلیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لائیورپورٹنگ کے دوران خاتون رپورٹر مورگن تارا کو اُس وقت مشکل نے آگھیرا جب وہ غیر ارادی طورپراپنے پیچھے موجود اونٹ کے قریب پہنچ گئی اور اونٹ نے گردن بڑھا کر اُس کے بال چبانا شروع کردیئے ۔ یہ منظر دیکھ کرتارا کا کیمر ہ مین ان کی مدد کو پہنچا اور اونٹ کے منہ سے ان کے بال چھڑ ا کر اپنی رپورٹر کو آزادی دلائی۔

مزید : ڈیلی بائیٹس