ایک ہی خاندان کے چھ افراد کے قتل میں ملوث ملزمہ اڈیالہ جیل راولپنڈی منتقل

ایک ہی خاندان کے چھ افراد کے قتل میں ملوث ملزمہ اڈیالہ جیل راولپنڈی منتقل
ایک ہی خاندان کے چھ افراد کے قتل میں ملوث ملزمہ اڈیالہ جیل راولپنڈی منتقل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک ہی خاندان کے چھ افراد کے قتل میں ملوث ملزمہ کو اڈیالہ جیل بھیج دیاگیا۔ نجی چینل کے مطابق گلستان کالونی میں ایک ہی خاندان کے چھ افراد کے قتل میں ملوث ملزمہ شمیم اختر کی درخواست ضمانت عدالت نے مسترد کردی جبکہ ملزمہ کو اڈیالہ جیل منتقل کردیاگیا۔

مزید :

جرم و انصاف -