ہر جگہ اپنی پانچ سالہ ”کارکردگی“ کا حساب دینے کو تیار ہیں : وزیراعظم راجہ پرویز اشرف

ہر جگہ اپنی پانچ سالہ ”کارکردگی“ کا حساب دینے کو تیار ہیں : وزیراعظم راجہ ...
ہر جگہ اپنی پانچ سالہ ”کارکردگی“ کا حساب دینے کو تیار ہیں : وزیراعظم راجہ پرویز اشرف

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

حیدرآباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے ہر عدالت میں اور ہر جگہ اپنی پانچ سالہ کارکردگی کا حساب دینے کو تیار ہیں ، باتیں کرنیوالے عوام کے مسائل سے بے خبر ہیں ۔ طلباءسے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کاکہناتھاکہ پہلی دفعہ اسمبلی نے اپنی مدت پوری کی ، ایک آمر نے پاکستان کے آئین کا حلیہ بگاڑ دیا، حکومت نے دستور کو اصل شکل میں بحال کیا۔ اُن کاکہناتھاکہ ہر جگہ پر اپنی کارکردگی کاحساب دینے کو تیار ہیں ،مسائل کے حل کیلئے پارلیمنٹ اور جمہوریت کی مضبوطی ضروری ہے ، چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیے قوم کو متحدہونے کی ضرورت ہے ، باتیں کرنیوالے عوام کے مسائل سے بے خبر ہیں ۔

مزید : حیدرآباد /اہم خبریں