سینچورین ٹیسٹ: تیسرے میچ میں جنوبی افریقہ کا پاکستان کو جیت کیلئے 410رنز کا ہدف

سینچورین ٹیسٹ: تیسرے میچ میں جنوبی افریقہ کا پاکستان کو جیت کیلئے 410رنز کا ...
 سینچورین ٹیسٹ: تیسرے میچ میں جنوبی افریقہ کا پاکستان کو جیت کیلئے 410رنز کا ہدف

  

جوہانسبرگ(مانیٹرنگ ڈیسک ) سینچورین ٹیسٹ کے تیسرے روزجنوبی افریقہ409رنزبناکر آﺅٹ ہو گئی ہے ۔ جنوبی افریقہ کے شہرسینچورین میں کھیلی جانے والی تین میچوں کی سیریزکے آخری میچ میں قومی کرکٹ ٹیم تیسرے روز حریف ٹیم کو 409رنز پر آﺅٹ کرنے میں کامیاب ہوگئی ۔ جنوبی افریقہ کی طرف سے اے بی ڈی ویلیئرنے 121ر نزبنائے جبکہ پاکستان کی طرف سے راحت علی نے 6وکٹیں حاصل کیں ۔ 

مزید : کھیل