پیپلزپارٹی کےایم پی اے میر حسن کوفنکشنل لیگ ’ہو‘ گئی

پیپلزپارٹی کےایم پی اے میر حسن کوفنکشنل لیگ ’ہو‘ گئی
 پیپلزپارٹی کےایم پی اے میر حسن کوفنکشنل لیگ ’ہو‘ گئی

 کراچی ( ما نیٹرنگ ڈیسک ) پیپلزپارٹی سندھ اسمبلی کے رکن میر حسن کی مسلم لیک فنگشنل میں شمولیت کا اعلان کر دیا ۔میر حسن نے فنکشنل لیگ میں شمولیت کا فیصلہ پیر پگاڑاسے ملاقا ت میں کیا ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میرحسن نے کہا کہ بہت جلد سندھ اسمبلی سے استعفیٰ دے دوں گا ۔ 

مزید : کراچی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...