سندھ میں سی این جی سٹیشن بارہ گھنٹے کے لیے بند

سندھ میں سی این جی سٹیشن بارہ گھنٹے کے لیے بند
سندھ میں سی این جی سٹیشن بارہ گھنٹے کے لیے بند

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) شہر قائد سمیت سندھ بھر میں ہفتہ کی شام سے بارہ گھنٹوں کے لیے سی این گی سٹیشن کی بندش کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق سوئی سردن کے نظام میں خرابی کی وجہ سے سندھ بھر کے سی این گی سٹیشن ہفتہ کی شام سات بجے سے اتوار کی صبح سات بجے تک بند رہیں گے۔

مزید : بزنس