بہاولپور جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کی منزل دور نہیں:گیلانی

بہاولپور جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کی منزل دور نہیں:گیلانی
 بہاولپور جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کی منزل دور نہیں:گیلانی

  

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ بہاولپور جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کی منزل دور نہیں، سیاسی جماعتوں کی اکثریت اس کے حق میں ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ اپنی نااہلی کیخلاف اپیل کر دی اور اب عدالت جو بھی فیصلہ کرے گی قبول ہو گا۔ حالات جیسے بھی ہوں انتخابات وقت پر ہی ہونگے۔ لشکر جھنگوی کے خلاف آپریشن ملکی مفاد میں شروع کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نگران حکومت کا فیصلہ وقت آنے پر ہی ہو گا تاہم اس کے لئے مشاورت جاری ہے۔

مزید : ملتان