کورنگی میں مسجد پر فائرنگ، پیش امام جاں بحق ، ایک ملزم پکڑا گیا ،دوسرا فرار

کورنگی میں مسجد پر فائرنگ، پیش امام جاں بحق ، ایک ملزم پکڑا گیا ،دوسرا فرار
کورنگی میں مسجد پر فائرنگ، پیش امام جاں بحق ، ایک ملزم پکڑا گیا ،دوسرا فرار

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) کورنگی میں مسجد بلال میں فائرنگ کرکے پیش امام قاری محمد امین کو موت کے گھاٹ اتار دیا تاہم نمازیوں اور مقامی لوگوں نے ایک حملہ آور ندیم کو دبوچ لیا اور پولیس کے حوالے کردیا جبکہ دوسا فرار ہوگیا ۔ اس واقعے کے علاقے میں کشیدگی پھیل گئی اور محلے داروں نے سڑک بلاک کر کے احتجاج شروع کردیاہے ۔

مزید : قومی