چڑیوں جیسا کوئی ’آرکیٹیکٹ‘ بن سکتا ہے ؟؟؟

چڑیوں جیسا کوئی ’آرکیٹیکٹ‘ بن سکتا ہے ؟؟؟

لندن (بیورورپورٹ)افریقہ کے ایک ویران علاقے میں چڑیوں نے بجلی کے ایک کھمبے پر اپنا خوبصورت گھر بنا رکھا ہے جیسے یہ کوئی درخت ہو ‘اس گھر کی تعمیر کیلئے ملین تنکے اکھٹے کیے گئے اور ان تنکوں کو انتہائی مہارت سے کھمبے کیساتھ لٹکا دیا گیا جو چڑیوں کیلئے ایک محفوظ پناہ گاہ بن گیا۔

مزید : ڈیلی بائیٹس

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...