دہشت گردی کا خطرہ ، یومِ پاکستان پر فوج کی پریڈ پھر منسوخ

دہشت گردی کا خطرہ ، یومِ پاکستان پر فوج کی پریڈ پھر منسوخ
دہشت گردی کا خطرہ ، یومِ پاکستان پر فوج کی پریڈ پھر منسوخ

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج نے یوم ِ پاکستان پر قومی پریڈ ایک بار پھر منسوخ کردی ہے ۔ پریڈ مسلسل پانچویں بار منسوخ کی گئی ہے۔ ملک میں امن و مان کی بد تر صورتحال اور پاک فوج کی اہم مقامات پر مصروفیات کے باعث 2008ءکے بعد سے یہ پریڈ مسلسل منسوخ کی جا رہی ہے ۔سرکاری طور پر بتایا گیا ہے کہ پریڈ منسوخ ہونے کے باوجود سول و عسکری شخصیات کو اعزازات دینے کی تقریب معمول کے مطابق ہوگی

مزید : قومی