نگران سیٹ اپ کے لئے نام فائنل کر لئے:ایم کیو ایم

نگران سیٹ اپ کے لئے نام فائنل کر لئے:ایم کیو ایم
نگران سیٹ اپ کے لئے نام فائنل کر لئے:ایم کیو ایم

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ آزادانہ منصفانہ انتخابات کیلئے مضبوط اور مستحکم نگران سیٹ اپ ناگزیر ہے۔ ائیرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نگران حکومت کے لے اتحادی جماعتوں سے مشاورت آئینی اور قانونی ذمہ داری نہیں، تبدیلی صرف ووٹ کے ذریعے آئے گی۔ تمام جماعتوں کے ساتھ اچھے تعلقات رکھنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ متحدہ قومی موومنٹ نے نگران سیٹ اپ کے لئے نام فائنل کر لئے ہیں، ضرورت کے وقت دے دئیے جائیں گے۔

مزید : لاہور