مشرف اسلام آباد سے الیکشن لڑیں گے

مشرف اسلام آباد سے الیکشن لڑیں گے
مشرف اسلام آباد سے الیکشن لڑیں گے

  

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق فوجی صدر نے اسلام آباد سے الیکشن لڑنے کا عندیہ دیا ہے اور اپنی جماعت آل پاکستان مسلم لیگ کی سنٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کا اجلاس28 فروری کو دبئی میں طلب کرلیا ہے۔ ترجمان آل پاکستان مسلم لیگ آسیہ اسحاق کے مطابق اجلاس میں پرویز مشرف کی وطن واپسی کے بارے میں حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔پرویز مشرف وطن واپسی کی تاریخ کا اعلان اگلے روز یکم مارچ کو پریس کانفرنس کے ذریعے کریں گے ۔

مزید : اسلام آباد