امریکہ میں برفباری ، طیارہ پھسل گیا

امریکہ میں برفباری ، طیارہ پھسل گیا
امریکہ میں برفباری ، طیارہ پھسل گیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

نیو یارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں برفانی طوفان سے نظام زندگی درہم برہم ہو گیا ۔ ہنگری میں مسلسل 16 گھنٹے برف باری جاری رہی، متعدد پروازیں اورشاہراہوں پر ٹریفک معطل ہوگیا۔ مختلف حصوں میں برف کے طوفان کی وجہ سے ہر طرف برف ہی برف چھا گئی۔ سینکڑوں پروازیںمعطل اور تعلیمی ادارے بند کر دئے گئے۔سات انچ تک پڑنے والی برف باری سے گھراور سٹرکیں برف سے ڈھک گئیں۔سلیو لینڈ ایئرپورٹ پربرف باری سے ایک طیارہ اترتے ہوئے رن وے پرپھسل گیا ۔ طیارے میں موجود مسافر اور عملہ محفوظ رہا۔ مقامی افراد کے مطابق فروری میں ہونے والی یہ بد ترین برف باری ہے۔

مزید : ماحولیات