شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم نے اپنا وکیل بد ل لیا

شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم نے اپنا وکیل بد ل لیا
شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم نے اپنا وکیل بد ل لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹر نگ ڈیسک) شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی نے انسداد دہشتگردی کی عدالت میں اپنا وکیل تبدیل کرنے کی درخواست دائرکر دی ہے جس میں موءقف اختیارکیا گیا کہ وہ عامر منصوب قریشی اور نعیم قریشی کوتبدیل کرکے نیا وکیل شوکت زبیدی کومقررکرنا چاہتا ہے۔ 28 فروری کوہونے والی سماعت میں شوکت زبیدی شاہ رخ جتوئی کے وکیل کی حیثیت سے انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہوں گے۔

مزید :

کراچی -