کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے ۔ ۔ ۔۔

کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے ۔ ۔ ۔۔
کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے ۔ ۔ ۔۔

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) صدر زرداری نے جسٹس اقبال حمید الرحمان کو سپریم کورٹ کا جج اور جسٹس محمد انور کاسی کو چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ مقرر کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق صدر زرداری نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر ججز کی تقرریاں کیں۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -