چار سال میں جدہ سب سے بلند ہو جائے گا

چار سال میں جدہ سب سے بلند ہو جائے گا
چار سال میں جدہ سب سے بلند ہو جائے گا

  

لندن (بیورورپورٹ)دنیا کی سب سے بلندعمارت سعودی عرب کے شہرجدہ میں کنگھڈم ٹاور 2018ءتک مکمل ہو جائے گی جس کی اونچائی ایک میل ہو گی ۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ عرب میں ان دنوں اونچی عمارتیں بنانے کا مقابلہ جاری ہے اور انویسٹر ایک دوسرے سے بڑھ چڑھ کر اونچی عمارتیں تیا ر کرانے میں مصروف ہیں ۔

مزید : ڈیلی بائیٹس