ادرک کا ذائقہ نہ سہی، مساج کا مزا تو جانتا ہوں ۔ ۔۔

ادرک کا ذائقہ نہ سہی، مساج کا مزا تو جانتا ہوں ۔ ۔۔
ادرک کا ذائقہ نہ سہی، مساج کا مزا تو جانتا ہوں ۔ ۔۔

لندن (بیورورپورٹ)بندر خود تو شائد ادرک کا مزا نہیں جانتا لیکن کتا اور بندر دونوں دوستی اور مساج کے مزے سے بخوبی واقف ہیں ۔ زیر نظر تصویر میں ہندوستان میں بندر ایک کتے کو مساج کر رہا ہے حالانکہ عمعمی طور پر بندر کتے کو دیکھ کر بھاگ جاتے ہیں اور اپنی ہی نسل کے علاوہ کسی کو مساج نہیں کرتے ۔اس تصویر میں کتا بھی مساج سے لطف اندوز ہو رہا ہے جسے کیمرے نے محفوظ کر لیا ہے۔

مزید : ڈیلی بائیٹس

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...