چھوٹی سی بھارتی ’ناری ‘کا نام "بڑی کتاب" میں شامل

چھوٹی سی بھارتی ’ناری ‘کا نام "بڑی کتاب" میں شامل
چھوٹی سی بھارتی ’ناری ‘کا نام

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

 لندن( مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی طالبہ جیوتی نے اپنی کسی کاوش کے بغیر صرف خدا کی قدرت سے گینز بک آف ولڈ ریکارڈ میں اپنا نام لکھوا کر ممتاز مقام حاصل کرلیا ہے ۔ دسویں کی طالبہ کا نام دنیا کہ چھوٹا ترین قد رکھنے والی عورت کی حیثیت سے لکھا گیا ہے ۔ اٹھارہ سالہ جیوتی کا قد صرف 61.95سینٹی میٹر ہے ۔ 

مزید : ڈیلی بائیٹس