امریکی دباﺅ مستر د ،زرداری ایران کا دورہ کریں گے

امریکی دباﺅ مستر د ،زرداری ایران کا دورہ کریں گے

 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)صدر مملکت آصف علی زرداری جلد ایران کا دورہ کریں گے ۔ڈان نیوز کے مطابق صدر زرداری نے امریکہ کا دورہ مسترد کرکے ایران کا دورہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں ایران کو گرین سگنل دے دیا ہے۔دورے کی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا ۔اس دورے کے دوران صدر زرداری پاک ایران گیس پائپ لائن کے منصوبے کے لیے ایرانی قرضے کی دستاویزات پر دستخط کریں گے ۔صدر زرداری ایرانی صدر اور آیت اللہ خامنہ آ ئی سے بھی ملاقات کریں گے

مزید : اسلام آباد /Headlines

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...