پیپلز پارٹی کے باغی آئین سے نہیں بچ سکیں گے:منظور وٹو

پیپلز پارٹی کے باغی آئین سے نہیں بچ سکیں گے:منظور وٹو
پیپلز پارٹی کے باغی آئین سے نہیں بچ سکیں گے:منظور وٹو

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر میاں منظور احمد وٹو نے کہا ہے ق لیگ اور پیپلز پارٹی ماضی میں جہاں جہاں سے جیتی ہے آئندہ انتخابات میں بھی وہاں اسی جماعت کے ہی امیدوار کھڑے کریں گے ۔ میڈیا سے گفتگو میں ان کاکہنا تھا کہ نگران وزیراعظم کے لیے ن لیگ سمیت پارٹی کے اندربھی مشاورت جاری ہے۔تمام آئینی ترامیم اتفاق رائے سے کیںہیں اورنگران وزیر اعظم پر بھی اتفاق رائے ہوجائے گا۔ انہوں نے کہاپیپلز پارٹی سے بغاوت کرنے والے آرٹیکل باسٹھ تریسٹھ کی کارروائی سے نہیں بچ سکیں گے ۔ جنوبی پنجاب صوبہ عوام کاحق ہے جس کے قیام کے لیے پیپلز پارٹی سنجیدہ ہے۔

مزید : لاہور