گورنر سندھ عشرت العباد حکومت کا حصہ ہیں اور وہ جلد واپس آجائیں گے:پیر مظہر الحق

گورنر سندھ عشرت العباد حکومت کا حصہ ہیں اور وہ جلد واپس آجائیں گے:پیر مظہر ...
گورنر سندھ عشرت العباد حکومت کا حصہ ہیں اور وہ جلد واپس آجائیں گے:پیر مظہر الحق

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

جامشورو(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر تعلیم سندھ پیر مظہر الحق نے کہا ہے کہ گورنر سندھ عشرت العباد حکومت کا حصہ ہیں اور وہ جلد واپس آجائیں گے ۔ ان کا کہنا ہے کہ پیپلز لو کل گورئمنٹ آرڈیننس ایم کیو ایم کی مشاورت سے تشکیل دیا گیا تھا۔جیو نیوز کے مطابق انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم اتحاد چھوڑ گئی جس کی وجہ سے پیپلز لوکل گورئمنٹ آرڈیننس واپس لیا گیا ۔

مزید : کراچی