پشاور میں دھماکہ ،واپڈا کی گاڑی تباہ

پشاور میں دھماکہ ،واپڈا کی گاڑی تباہ
پشاور میں دھماکہ ،واپڈا کی گاڑی تباہ

  

  پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک)فقیر آباد میں واپڈا کے دفتر کے قریب دھماکے سے واپڈا کی گاڑی اور دفتر کی عمارت کو جزوی نقصان ہوا تاہم کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکہ شدید نوعیت کا تھا تاہم موقع پر کوئی موجو د نہیں تھا ۔ بم ڈسپوزل سکواڈ اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں۔

مزید : پشاور