محکمہ ریلوے ملتان کا پولیس کی مدد سے آپریشن کروڑوں کی کمرشل اراضی قبضہ مافیا سے واگزار

محکمہ ریلوے ملتان کا پولیس کی مدد سے آپریشن کروڑوں کی کمرشل اراضی قبضہ مافیا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(سٹی رپورٹر)محکمہ ریلوے ملتان نے کروڑوں روپے کی کمرشل اراضی قبضہ مافیا سے واگزار کرا لی ہے بتایا جاتاہے کہ چھمپ موڑ کے قریب محکمہ ریلوے کی 35مرلے (بقیہ نمبر17صفحہ12پر )
کمرشل اراضی پر قبضہ مافیا نے قبضہ کیا ہوا تھا جس کی مالیت ایک کروڑ 50لاکھ سے زائد بتائی جاتی ہے کمرشل اراضی سے قبضہ واگزار کرانے کے لے ریلوے پولیس کی مدد سے آپریشن کیا گیا جس کے باعث ریلوے کی قیمتی کمرشل اراضی واگزار کرالی گئی ہے ۔