محکمہ مال ملتان نشتر ہسپتال ملتان ٹو کیلئے سرکاری اراضی کی تلاش میں ناکام

محکمہ مال ملتان نشتر ہسپتال ملتان ٹو کیلئے سرکاری اراضی کی تلاش میں ناکام

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان ( نمائندہ خصوصی ) محکمہ مال ملتان نشتر ملتان ٹو کے لیے سرکاری اراضی کی تلاش میں ناکام ہوگیا ہے ریونیو ڈیپارٹمنٹ ملتان کے فیلڈر سٹاف کی جانب سے جمع کرائی گئی رپورٹ کے مطابق تحصیل ملتان سٹی میں مطلوبہ اراضی میسر نہیں ہے ۔ (بقیہ نمبر24صفحہ12پر )
جس کے بعد 500بیڈز پر مشتمل اس منصوبے کے لیے اراضٰ ایکوائر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔