جناح اسلامیہ کالج ٹاؤن شپ کا نووکیشن 27 فروری کوہوگا

جناح اسلامیہ کالج ٹاؤن شپ کا نووکیشن 27 فروری کوہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر)جناح اسلامیہ کالج ٹاؤن شپ کا نوکیشن 27 فروری بروز سوموار PC ہوٹل لاہور میں ہوگا۔ اس کانوکیشن 2012-15 اور 2013-16 کے پاس ہونے والے M.Com اور MBA کے طلباء و طالبات میں ڈگریاں تقسیم کی جائیں گی۔ مہمان خصوصی پروفیسر ڈاکٹر مبشر منور خان پرنسپل ہیلے کالج آف بینکنگ اینڈ فنانس یونیورسٹی آف پنجاب ہوں گے۔ دیگر مہمانوں میں لاہور چیمبر آف کامرس کے صدر عبد الباسط اور ممبر قومی اسمبلی مہر اشتیاق اور وحید عالم بھی موجود ہوں گے۔