شمالی فلوریڈا میں سیلاب، سینکڑوں گھروں کے افراد نقل مکانی پر مجبور

شمالی فلوریڈا میں سیلاب، سینکڑوں گھروں کے افراد نقل مکانی پر مجبور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


فلوریڈا ( نیٹ نیوز ) شمالی فلورٰیڈا میں حالیہ طوفان کے بعد سان جونز اور ملحقہ علاقوں میں سیلاب آگیا ۔ حکام کے مطابق اس ہنگامی صورتحال میں ایک ہزار گھروں میں مقیم افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کیلئے کہا گیا ۔ سیلاب کے باعث سینکڑوں گھر وں کے افراد نقل مکانی پر مجبور ہو گئے ۔

مزید :

علاقائی -