سبزہ زار: اداکارہ ہما علی کو دھمکیاں،مقدمہ درج
لاہور ( خبر نگار) سبزازار کے علاقہ میں اداکارہ ہما علی کو نامعلوم افراد نے ٹیلی فون کر کے جان سے مار دینے کی دھمکیاں دی ہیں جس پر سبزازار پولیس نے اداکا رہ ہما علی کے و الد ممتاز ملک کی درخواست پر کارروائی شروع کر دی ہے پولیس کے مطابق ٹیلی فون کا ریکارڈ حاصل کیا جا رہا ہے جس کے بعد مقدمہ درج کیا جائے گا۔