زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کو امتحانات لینے سے روکنے کے خلاف درخواست، وکلاء بحث کیلئے طلب

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کو امتحانات لینے سے روکنے کے خلاف درخواست، وکلاء ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس عابد عزیز شیخ نے زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کو ایف ایس سی کے امتحانات لینے سے روکنے کے خلاف دائر درخواست پر فریقین کے وکلاء کو بحث کے لئے طلب کرتے ہوئے مزید سماعت تین ہفتوں کیلئے ملتوی کر دی۔ لیا۔زرعی یونیورسٹی کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ انٹر بورڈ کمیٹی کے چیئرمین نے زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں ایف ایس سی کی کلاسیں اور امتحانات پر بلاجواز پابندی عائد کرنے کے لئے نوٹس بھیج رکھا ہے۔
وکلاء طلب

مزید :

علاقائی -