تیمرگرہ‘ خودکش دھماکوں کیلئے لوئر دیرسے 3 کم عمر طالبعلم اغواء
تیمرگرہ( بیو رو رپور ٹ )منڈا دیر لو یر دیر سے تین کم سن بچے پراسرار طور پر لا پتہ ہو گئے ۔بچوں کے والد مولانا شفیع اللہ نے تیمرگرہ پر یس کلب میں صحا فیوں کو بتایا کہ گزشتہ ایک ہفتہ سے جماعت اول اور جماعت چہارم کے طالب علم اُ ن کے دو بیٹے 11سالہ اسلام الدین ،14سالہ عباد للہ بازونی منڈ ا دیرلویر سے پراسرار طور پر لا پتہ ہو گئے ، جبکہ اُ ن کے ہمراہ14سالہ چچازاد بھا ئی امین گل بھی ہے ۔اگرکسی کو ان بچوں حوالے سے کسی قسم کے معلومات ہو تو موبا ئل نمبر03069371751،پولیس کنٹرول روم 0945-9250049یامنڈا پولیس اسٹیشن کے ٹیلی فون نمبر 0945-830010پر رابطہ کر سکتے ہے