لائیو اسٹاک کی ترقی کے لیے تعاون کررہے ہیں،سکند ر بوسن

لائیو اسٹاک کی ترقی کے لیے تعاون کررہے ہیں،سکند ر بوسن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(اسٹاف رپورٹر) وفا قی وزیر برا ئے نیشنل فو ڈ سیکیو ر ٹی و ریسر چ سکندر حیا ت بو سن نے بدھ کو یہا ں صوبا ئی وزیر لا ئیو اسٹا ک و فشریز محمد علی ملکا نی سے انکے دفتر میں ملا قا ت کی اور با ہمی امو ر پر با ت چیت کی اور محکمہ لا ئیو اسٹا ک ،فشریز ،پولٹری نیشنل فو ڈ سیکیو ر ٹی و ریسرچ کے با ہمی معا ملا ت وفا قی حکومت کی جا نب سے ہر ممکن مدد اور تعاون کا یقین دلا تے ہو ئے کہا کہ حکومت عوامی مفا دا ت کے منصو بو ں پر صوبا ئی حکومت کو لا ئیو اسٹا ک و فشریز کے شعبوں کی تر قی و ترویج کے لئے بھر پو ر تعا ون فرا ہم کر رہی ہے تا کہ عوام کا معیا ر زندگی بلند ہو سکے ۔صوبا ئی وزیر لائیواسٹاک و فشریز محمد علی ملکا نی نے وفا قی وزیر سکندر حیا ت بو سن کا خیر مقدم کر تے ہو ئے شکریہ ادا کیا اور صوبا ئی حکومت کی جا نب سے مختلف فلا حی منصو بو ں کے با ر ے میں تبا دلہ خیا ل کیا ۔ لا ئیواسٹا ک و فشریز کے شعبو ں کی مزید تر قی کیلئے وفاقی حکومت کی تو جہ ا ور تعاون پر اظہا ر اطمینا ن کیا ۔اس مو قع پر صوبا ئی سیکریٹری لا ئیواسٹا ک غلا م حسین میمن اور ڈائریکٹر جنر ل فشریز غلا م محمد مہر نے بھی صوبا ئی وزیر اور وفا قی وزیر کو حکومت سندھ کی جا نب سے مختلف فلا حی منصوبو ں کیلئے اُٹھا ئے گئے مثبت اقدما ت کے با ر ے میں تفصیلا ت بتا ئی اور امید ظا ہر کی کہ وفا قی اور صوبا ئی حکو متیں عوام کی مزید بہتر فلا ح و بہبو د کیلئے منصوبو ں کو تعا ون اور مدد جا ر ی رکھے گی ۔