انہار کی بندش میں 28فروری تک مزید توسیع کا اعلامیہ جاری
پشاور (سٹاف رپورٹر) محکمہ آبپاشی خیبر پختونخوا نے عوام کے بہتر مفاد میں پشاور سرکل کے زیرِکنٹرول انہار کی بندش میں28 فروری 2017ء تک مزید توسیع دینے کا اعلامیہ جاری کیا ہے اور ہدایت کی گئی ہے کہ انہار کی بندش سے متعلق سرگرمیوں/کاموں کو مقررہ وقت کے اندر تکمیل تک پہنچایا جائے۔