محب اللہ محسود انتقال کر گئے

محب اللہ محسود انتقال کر گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ٹانک(بیورورپورٹ)محب اللہ محسود انتقال کر گئے ۔ شمس اللہ،ذوالفقار اور سید محمد بلال قوم سید محسود آرنی تنگی جانجول سید تحصیل سراروغہ جنوبی وزیرستان ایجنسی حال نیو ڈیفنس کالونی بنوں روڈڈیرہ اسماعیل خان قلیل علالت کے بعد انتقال کر گئے ۔ ان کی نماز جنازہ آج بروز جمعرات بتاریخ 23-02-2017 بوقت 9:00نیو ڈیفنس کالونی بنوں روڈڈیرہ اسماعیل خان میں ادا کی جائے گی۔ اسکے بعد ٹانک روڈ محسود قبرستان ڈیرہ اسماعیل خان میں تدفین ہوگی