ٹانک‘ گھریلو تنازع پر فائرنگ‘ خاتون جاں بحق‘ 1 شخص زخمی

ٹانک‘ گھریلو تنازع پر فائرنگ‘ خاتون جاں بحق‘ 1 شخص زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ٹانک (نمائندہ خصوصی)ٹانک کے نواحی علاقہ ڈبرہ میں گھریلوتنازعہ پر فائرنگ ، بھابی جاں بحق جبکہ بھائی شدید زخمی ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ شہید مرید اکبر کے حدود علاقہ ڈبرہ میں رئیس نامی شخص نے گھریلو تنازعہ پر فائرنگ کرکے اپنے بھائی شاہ کلام اور بھابی کو شدید زخمی کر دیا جنہیں فوری طبعی امداد کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ٹانک منتقل کردیا گیازخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے زوجہ شاہ کلام چل بسیں جبکہ شاہ کلام کو شدید زخمی حالت میں ڈیرہ ریفر کر دیاگیاپولیس نے نامزد ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔