ذمہ داریوں کا بوجھ ، امریکی صدر ”کیبن فیور“ میں مبتلا ہو گئے

ذمہ داریوں کا بوجھ ، امریکی صدر ”کیبن فیور“ میں مبتلا ہو گئے
ذمہ داریوں کا بوجھ ، امریکی صدر ”کیبن فیور“ میں مبتلا ہو گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن )عہدہ صدار ت سنبھالنے کے بعدذمہ داریوں میں گرے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ” کیبن فیور“ کا شکار ہو گئے ۔

نیو نیوز کے مطابق ٹرمپ کے مشیر کا کہنا ہے کہ امریکی صدر” کیبن فیور “کا شکار ہیں جس سے ان کے سر میں درد رہتا ہے جس سے وہ بجھے بجھے سے نظر آتے ہیں تاہم اب انہوں نے وائٹ ہاﺅس کے ماحول سے نکل کر فلوریڈا میں اپنے فارہم ہاﺅس پر جانے کا فیصلہ کیا ہے ۔

شادی کے سیزن میں اس چیز سے بال دھونے سے ان میں ایسی چمک آئے گی کہ سب آپ کی تعریف کرنے پر مجبور ہوجائیں گے

مشیر کا کہنا ہے کہ ڈاکٹروں نے امریکی صدر کو زیادہ وقت آرام کا مشورہ دیتے ہوئے قدرتی ماحول میں زیادہ سے زیادہ وقت گزارنے کی ہدایت کی ہے جس کے بعد ٹرمپ نے اپنی بعض ذمہ داریاں مشیروں اور قریبی عہدیداران کو سونپنے کا فیصلہ بھی کیا ہے ۔ڈاکٹروں نے امریکی صدر کو یہ ہدایت بھی کی ہے کہ ذہنی دباﺅ لینے سے گریز کریں کیونکہ اس سے ان کے مرض میں اضافہ ہو گا۔