امریکہ: غیرقانونی تارکین وطن کو دیکھتے ہی گرفتار کرنے کا حکم

امریکہ: غیرقانونی تارکین وطن کو دیکھتے ہی گرفتار کرنے کا حکم
امریکہ: غیرقانونی تارکین وطن کو دیکھتے ہی گرفتار کرنے کا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

واشنگٹن (ویب ڈیسک) ٹرمپ نے غیرقانونی تارکین وطن کو دیکھتے ہی گرفتار کرنے کی ہدایت کردی۔ ٹرمپ کے حکم کے بعد امریکی سکیورٹی نے غیرقانونی تارکین وطن کی گرفتاریاں تیز کردیں۔ امریکی میڈیا نے ٹرمپ کے ہر دن کی رپورٹ جاری کردی۔ امریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ نے صدر بن کر ہر روز جھوٹ بولا، صدر بن کر بھی ٹرمپ کا رویہ نہیں بدلا۔ ٹرمپ نے دنیا کی طاقتور شخصیت کا عہدہ سنبھالنے کے بعد کوئی دن بغیر غلطی کے نہیں گزارا، 33 روز میں ٹرمپ نے 132غلطیاں یا گمراہ کن بیان دیئے۔