”پانی بھی ہے اور زندگی کے اثرات بھی “سائنسدانوں کو کرہ ارض سے تھوڑے فاصلے پر مزید اتنی ”زمینیں“مل گئیں کہ جان کر آپ بھی حیران ہو جائیں گے

”پانی بھی ہے اور زندگی کے اثرات بھی “سائنسدانوں کو کرہ ارض سے تھوڑے فاصلے پر ...
”پانی بھی ہے اور زندگی کے اثرات بھی “سائنسدانوں کو کرہ ارض سے تھوڑے فاصلے پر مزید اتنی ”زمینیں“مل گئیں کہ جان کر آپ بھی حیران ہو جائیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیو یارک (ڈیلی پاکستان آن لائن )کرہ عرض پر رہنے والے 7ارب سے زیادہ انسانو ں کے لیے خلا سے بڑی خوشخبری آگئی ،سائنسدانوں نے کرہ عرض سے تھوڑے ہی فاصلے پر ہماری زمین کے برابر سائز کے 7سیارے دریافت کرلیے ہیں جو کہ قریبی ستارے کے گرد چکر کاٹ رہے ہیں ۔سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ سیاروں کا یہ کلسٹر زمین سے 40نوری سال کے فاصلے پر ہے ۔ان کا کہنا ہے کہ ان سیاروں پر پانی بھی ہے اور زندگی کے اثرات بھی ہیں ۔سائنسدانوںنے بتا یا کہ تین سیاروں نے اپنے پیئرنٹسٹار کو ایک خاص فاصلے پر مائع پانی کی سطح کے ساتھ حصار میں لے رکھا ہے ، اس سے وہاں زندگی پائے جانے کے آثار مل سکتے ہیں۔یہ بات حالیہ ایک سٹڈی میں بتائی گئی ہے۔ٹریپسٹ ون کے نام سے یہ سیارہچھوٹا، مدھم اور شہاب ثاقب کے جسم والا ہے جو برج قوس کے علاقے میں ہے۔یہ زمین سے چالیس نوری سال کی دوری پر ہے۔

ایپل کے اگلے ماڈل آئی فون 8 کی تفصیلات سامنے آگئیں، ایک فیچر ایسا ہو گا جو آج تک تاریخ میں کسی فون میں نہ ڈالا جا سکا