’’انصاف ،کرپشن کے خاتمے اور اپنے ملک کیلئے آخری گیند تک لڑا‘‘،عمران خان کا پانامہ سماعت کے بعد ٹوئٹر پر پیغام

’’انصاف ،کرپشن کے خاتمے اور اپنے ملک کیلئے آخری گیند تک لڑا‘‘،عمران خان کا ...
’’انصاف ،کرپشن کے خاتمے اور اپنے ملک کیلئے آخری گیند تک لڑا‘‘،عمران خان کا پانامہ سماعت کے بعد ٹوئٹر پر پیغام

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ انصاف ،کرپشن کے خاتمے اور اپنے ملک کیلئے آخری گیند تک لڑا ۔تفصیلات کے مطابق سربراہ پی ٹی آئی عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرپیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ میں نے پوری کوشش کی اور ملک کیلئے آخری گیند تک لڑا ۔

لاہور کے علاقے ڈیفنس میں دھماکا ، 8افراد شہید ،21زخمی

انہوں نے کہاکہ اب میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں پانامہ کیس میں کامیاب کرے۔واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے پانامہ کیس کی سماعت کا فیصلہ محفوظ کرلیا ہے جو کہ بعد میں سنایا جائے گا۔

مزید :

قومی -