پاکستان سپر لیگ کا فائنل لاہور میں ہی ہوگا: قراردادکل جماعتی کانفرنس

پاکستان سپر لیگ کا فائنل لاہور میں ہی ہوگا: قراردادکل جماعتی کانفرنس
پاکستان سپر لیگ کا فائنل لاہور میں ہی ہوگا: قراردادکل جماعتی کانفرنس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)جے یو پی کے تحت کل جماعتی کانفرنس میںقرارداد منظور پیش کی گئی کہ پاکستان سپر لیگ کا فائنل لاہور میں ہی ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق شہر قائد میں کل جماعتی کانفرنس ہوئی اور اس میں قرارداد پیش کی گئی کہ پاکستان میں ہونے والے دھماکوں کی بھرپور مذمت کرتے ہیں،بھارت بوکھلاہٹ کا شکار ہے اور پاکستان میں دھماکے کرارہا ہے۔

TapMad نے ہمہ وقت سرگرم رہنے والوں کے لئے انٹرٹینمنٹ کی نئی دنیا متعارف کروادی

قرارداد میں کہا گیا کہ پاکستان سپر لیگ کا فائنل لاہور میں ہی ہوگا اور دشمن کے منصوبوں کو کامیاب نہیں ہونے دیںگے۔واضح رہے کہ لاہور میں چیئرنگ کراس دھماکے اور ڈیفنس زیڈ بلاک میں دھماکے کے بعد پاکستان سپر لیگ کے لاہور میں ہونے والے فائنل کے بارے باتیں کی جارہی ہیں کہ اس کا انعقاد خطرے میں پڑگیا ہے۔

مزید :

کراچی -