A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

پاک فوج نے بلوچستان میں طلباو طالبات پر ممکنہ دہشت گردی کے حملے کو ناکام بنا دیا

پاک فوج نے بلوچستان میں طلباو طالبات پر ممکنہ دہشت گردی کے حملے کو ناکام بنا دیا

Feb 23, 2017 | 16:43:PM

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )بلوچستان میں ایف سی اور انٹیلی جنس اداروں نے مشترکہ کارروائی کر کے دہشت گردی کی بڑی کوشش ناکام بنا دی ۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ لور ا لائی کے علاقے کلی شاہ کاریز میں ایف سی اور خفیہ اداروں نے کارروائی کر کے 23خود ساختہ بارودی سرنگیں برآمد کرلیں اور انہیں ناکارہ بنا دیا ۔بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گرد قانون نافذ کرنے والے اداروں اور لورا لائی یونیورسٹی طلبہ کو نشانہ بنانا چاہتے تھے ۔بیان میں مزید کہا گیا کہ دہشت گرد لورا لائی یونیورسٹی کی بس کو نشانہ بنا نا چاہتے تھے جسے بروقت کارروائی کر کے ناکام بنا دیا گیا ۔

لاہور کے علاقے ڈیفنس میں دھماکا,تازہ ترین اطلاعات کے لیے یہاں کلک کریں

مزیدخبریں