پی ٹی آئی سندھ کے سابق صدرنادر لغاری نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا

پی ٹی آئی سندھ کے سابق صدرنادر لغاری نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا
پی ٹی آئی سندھ کے سابق صدرنادر لغاری نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف سندھ کے سابق صدر نادر لغاری نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔

TapMad نے ہمہ وقت سرگرم رہنے والوں کے لئے انٹرٹینمنٹ کی نئی دنیا متعارف کروادی

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق سابق پی ٹی آئی صدر نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان پی پی پی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری سے ملاقات میں کیا ۔واضح رہے کہ گزشتہ روز نبیل گبول نے بھی آصف زرداری سے ملاقا ت کر کے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا تھا۔

مزید :

کراچی -