ملک سے باہردہشتگردوں کے ٹھکانے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں رکاوٹ ہیں،افغان چیف ایگزیکٹوعبداللہ عبداللہ

ملک سے باہردہشتگردوں کے ٹھکانے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں رکاوٹ ہیں،افغان چیف ...
ملک سے باہردہشتگردوں کے ٹھکانے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں رکاوٹ ہیں،افغان چیف ایگزیکٹوعبداللہ عبداللہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کابل(ڈیلی پاکستان آن لائن) افغان چیف ایگزیکٹوعبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ ملک سے باہردہشتگردوں کے ٹھکانے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں رکاوٹ ہیں۔
جیو نیوز کے مطابق افغان چیف ایگزیکٹوعبداللہ عبداللہ نے یورپی پارلیمانی وفدسے ملاقات کی ہے،ملک سے باہردہشتگردوں کے ٹھکانے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں رکاوٹ ہیں، افغان سیکیورٹی فورسزکی دہشتگردوں کیخلاف کامیاب کارروائیاں جاری ہیں۔

وزیر اعظم کا دورہ ترکی ، مشترکہ ورکنگ گروپ بنانے کے ساتھ ساتھ علاقائی وعالمی سطح پر ہر فورم پر دہشت گردی کے خاتمے میں تعاون پراتفاق،مشترکہ اعلامیہ جاری
انہوں نے کہا ہے کہ امن مذاکرات سے قبل طالبان کی محفوظ پناہ گاہیں،ٹریننگ سینٹرزختم ہونے چا ہئیں، افغان امن مذاکرات اورطالبان سے مفاہمت میں پیشرفت ہوئی ہے،طالبان کی محفوظ پناہ گاہیں ختم ہونی چاہئیں،افغان طالبان کےساتھ امن ممکن ہے۔