چھٹی مردم شماری،قیدیوں کوشمارکرنے کاطریقہ کارطے ،جیل میں کم ازکم6ماہ سے سزا بھگتنے والے کوقیدی کے طورپرشمارکیاجائیگا
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)چھٹی مردم شماری،قیدیوں کوشمارکرنے کاطریقہ کارطے ہوگیا ہے،جیل میں کم ازکم6ماہ سے سزا بھگتنے والے کوقیدی کے طورپرشمارکیاجائیگا۔
جیو نیوز کے مطابق ذائع محکمہ شماریات کا کہنا ہے کہ شمارکنندہ قیدیوں کی معلومات متعلقہ جیل انتظامیہ سے حاصل کی جائیں گی،جیل میں کم ازکم6ماہ سے سزا بھگتنے والے کوقیدی کے طورپرشمارکیاجائیگا، جیل کے قیدیوں کواجتماعی رہائش گاہ کے طورپرشمارکیاجائیگا، چھٹی مردم شماری،قیدیوں کوشمارکرنے کاطریقہ کارطے ہوگیا۔
قوم کی نظریں سپریم کورٹ پر ہیں ، پانامہ کیس کا فیصلہ جو بھی ہوحکومتی ساکھ ختم ہوگئی:سینیٹر سراج الحق
واضح رہے ملک کے مختلف ڈویژنز میں 15مارچ سے چھٹی مردم شماری کے پہلے مرحلے کا آغاز ہوگا۔