لاہور دھماکہ ، متاثرہ بلڈنگ کا ملبہ ہٹانے کیلئے پاک فوج کا آپریشن جاری

لاہور دھماکہ ، متاثرہ بلڈنگ کا ملبہ ہٹانے کیلئے پاک فوج کا آپریشن جاری
لاہور دھماکہ ، متاثرہ بلڈنگ کا ملبہ ہٹانے کیلئے پاک فوج کا آپریشن جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور کے علاقے ڈیفنس کی زیڈ بلاک مارکیٹ میں ہونے والے دھماکے کے بعدمتاثرہ بلڈنگ کا ملبہ ہٹانے کا کام جاری ہے جس میں پاک فوج کے انجینئرز حصہ لے رہے ہیں۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق دھماکے سے متاثر ہونے والی بلڈنگ کا ملبہ ہٹانے کا کام جاری ہے جس کیلئے بلڈنگ میں 11 جیک لگائے گئے ہیں۔ ملبہ ہٹانے کیلئے فوجی جوان اور انجینئر بلڈنگ میں کام کر رہے ہیں۔

مزید :

قومی -