اقتصادی تعاون تنظیم کا 13واں اجلاس یکم مارچ کو ہو گا،8ممالک کی شرکت کا امکان

اقتصادی تعاون تنظیم کا 13واں اجلاس یکم مارچ کو ہو گا،8ممالک کی شرکت کا امکان
اقتصادی تعاون تنظیم کا 13واں اجلاس یکم مارچ کو ہو گا،8ممالک کی شرکت کا امکان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )اقتصادی تعاون تنظیم کا 13واں اجلاس یکم مارچ کو اسلام آباد میں ہونے جارہاہے جس میں 8ممالک کے شرکت کے امکانات ہیں ۔نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق اقتصادی تعاون تنظیم کے 13ویں اجلاس میں 8ممالک کی جانب سے شرکت کا امکان ہے،اجلا س میں ایران ، ترکی ، آذربائیجان ،ترکمانستان ،تاجکستان ،قازقستان کے سربراہان شرکت کریں ۔

مزید :

قومی -