”پی ٹی آئی کے بقول نہال ہاشمی آپ اورطلال کو بہت مس کر رہے ہیں“ صحافی نے یہ سوال کیا تو آگے سے دانیال عزیز نے کیا جواب دیا؟ جان کر آپ کی بھی ہنسی نکل جائے گی

”پی ٹی آئی کے بقول نہال ہاشمی آپ اورطلال کو بہت مس کر رہے ہیں“ صحافی نے یہ ...
”پی ٹی آئی کے بقول نہال ہاشمی آپ اورطلال کو بہت مس کر رہے ہیں“ صحافی نے یہ سوال کیا تو آگے سے دانیال عزیز نے کیا جواب دیا؟ جان کر آپ کی بھی ہنسی نکل جائے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر نجکاری کمیشن دانیال عزیز کا کہنا ہے کہ انہوں نے عدلیہ کی آزادی کیلئے ساری زندگی جدوجہد کی اور عدلیہ کی آزادی کیلئے وہ کام کیے جو عدلیہ خود بھی کرنے کو تیار نہیں تھی۔
سپریم کورٹ میں توہین عدالت کیس میں پیشی کے بعد وفاقی وزیر نجکاری کمیشن دانیال عزیز نے میڈیا سے بھی گفتگو کی۔ اس دوران ایک صحافی نے سوال کیا کہ ’پی ٹی آئی کے بقول نہال ہاشمی آپ اورطلال کو بہت مس کر رہے ہیں‘۔ اس سوال کے جواب میں دانیال عزیز کا کہنا تھا کہ ہم تومیدان میں ہیں پی ٹی آئی والے مصروف تھے،وہ شاید ایک دوسرے کو لڈو کھلا رہے تھے۔

توہین عدالت کیس ،دانیال عزیز کو ریکارڈ فراہم ، وہ کھیل نہ کھیلیں جو میری ایجاد ہے: جسٹس عظمت سعید
واضح رہے کہ دانیال عزیز کو سپریم کورٹ کی جانب سے عدالت کی توہین پر مبنی مواد فراہم کردیا گیا ہے، ان کے خلاف توہین عدالت کیس کی اگلی سماعت 6 مارچ کو ہوگی۔