’’ میں نے جب سورہ القمر کی تلاوت شروع کی تو آواز سن کر ۔۔۔‘‘دشمن پر غلبہ پانے کی وہ بشارت جو انسان کو خواب میں نظر آجاتی ہے 

’’ میں نے جب سورہ القمر کی تلاوت شروع کی تو آواز سن کر ۔۔۔‘‘دشمن پر غلبہ ...
’’ میں نے جب سورہ القمر کی تلاوت شروع کی تو آواز سن کر ۔۔۔‘‘دشمن پر غلبہ پانے کی وہ بشارت جو انسان کو خواب میں نظر آجاتی ہے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (نظام الدولہ)میں رات کو ایک سو بار درود پاکﷺ پڑھ کر سوتا ہوں،گزشتہ جمعرات کو میں نے خواب میں دیکھا کہ میں سورہ القمر کی تلاوت کررہاہوں،میری آواز دور دور تک جاتی ہے۔مجھے لگتا ہے کہمیری تلاوت کی آواز سن کر سائے سے بھاگ رہے ہیں۔(محمد غفران ،کویت) 
آپ کا خواب بہت اچھا ہے اور اللہ نے چاہا توہر طرح کے ظاہری اور خفیہ دشمنوں پر غلبہ پائیں گے۔آپ پر جادو ٹونہ کرنے والے بھی کامیاب نہیں ہوں گے۔مشکلات آئیں گی تو دور ہوجائیں گی۔دشمن آپ سے ٹکرانے کی کوشش بھی نہیں کریں گے،انشا اللہ 
۔۔
( آپ اپنے خوابوں کی تعبیر جاننا چاہتے ہیں تو اس پر ای میل کرتے ہوئے خواب تفصیل سے لکھیں ،یہ بھی ساتھ لکھیں کہ کیا آپ کوئی دوا کھاتے ہیں،کس مرض کی دوا ہے ۔عمر کتنی ہے،پیشہ کیا ہے۔شادی شدہ ہیں ۔خواب کس وقت دیکھا تھا،اس وقت پاکیزہ تھے؟خواب کی تعبیر اسی کالم میں بیان کی جائے گی،الگ سے جواب نہیں دیاجائے گا nizamdaola@gmail.com )

مزید :

روشن کرنیں -