”مجھے یہ کھلاڑی بہت پسند ہے جو۔۔۔“ نیلم منیر نے اپنے پسندیدہ کھلاڑی کا نام لے کر سب پاکستانیوں کے دل توڑ دئیے، کس کھلاڑی کو پسند کرتی ہیں ؟ جان کر آپ بھی بے اختیار کہیں گے ”ناٹی نیلم“
دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) اداکارہ نیلم منیر کے مداحوں کی تعداد لاکھوں میں ہے اور جب سے وہ ملتان سلطانز کی برانڈ ایمبیسڈر بنی ہیں، مداحوں کی تعداد اور جوش و خروش میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں۔۔۔میچ کے بعد شعیب ملک کی نیلم منیر کیساتھ ایسی تصویر منظرعام پر آ گئی کہ پاکستانی حیرت کے سمندر میں ڈوب گئے، ثانیہ بھابھی نے دیکھ لی تو فوراً شعیب ملک کو فون کردیں گی اور۔۔۔
گزشتہ روز ملتان سلطانز اور پشاور زلمی کے درمیان کھیلے گئے میچ میں نیلم منیر بھی اپنی ٹیم کا حوصلہ بڑھانے کیلئے سٹیڈیم میں موجود تھیں جنہوں نے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپنے پسندیدہ کھلاڑی کا نام بتایا تو پاکستانیوں کے دل ٹوٹ سے گئے کیونکہ یہ کوئی پاکستانی کھلاڑی نہیں ہے۔
نیلم منیر نے کہا کہ ”پی ایس ایل ہمیشہ میرے لئے بہت زیادہ لکی بھی رہتا ہے اور مجھے خوشی بھی ہوتی ہے۔ اتنی ساری ٹیمیں ہیں اور آخر میں تو سب پاکستان ہی ہے، تو بہت سے فیورٹ کھلاڑی ہیں لیکن ملتان سلطانز میں میرے فیورٹ کھلاڑی سنگاکارا ہیں۔ ان کا سری لنکا میں میچ بھی دیکھا تھا اور اب وہ ہماری ٹیم میں بھی ہیں تو یہ بہت زبردست ہے۔
یہ بھی پڑھیں۔۔۔میچ ہارنے کے بعد جاوید آفریدی نے ملتان سلطانز کے جی ایم کرکٹ کیساتھ ایسی کام کر دیا کہ پورا سٹیڈیم کھڑے ہو کر تالیاں بجانے لگا، ویڈیو سامنے آتے ہی سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی
اس موقع پر انہوں نے ”دل دل پاکستان، جان جان پاکستان “ بھی گا کر سنایا۔ ان کا کہنا تھا کہ میچ دیکھنے آنے کیلئے بہت شکریہ اور پاکستان کو سپورٹ کرتے رہیں۔ پاکستان زندہ باد “
۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔