پا کستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان ،100انڈیکس میں 302پوائنٹس کی کمی

پا کستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان ،100انڈیکس میں 302پوائنٹس کی کمی
پا کستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان ،100انڈیکس میں 302پوائنٹس کی کمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان جاری ہے اور آج 100انڈیکس میں 302پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے ۔تفصیل کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان رہا اور کے ایس ای 100انڈیکس 302پوائنٹس کی کمی کے بعد 43ہزار 225پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ہے ۔آج کاروبار کے دوران 9کروڑ 59لاکھ 91ہزار 690شیئرز کا لین دین ہوا جن کی مارکیٹنگ ویلیو 6ارب 77کروڑ 75لاکھ 89ہزار 980روپے تھی ۔

مزید :

بزنس -