”باباگھر میں کچھ ہے جو مجھے۔۔۔“ اس چھوٹی سی بچی نے اپنے باپ سے یہ بات کی تو اس نے گھر میں سی سی ٹی وی کیمرے لگا دئیے، ان کیمروں نے کیا کچھ دیکھا؟ ویڈیو دیکھ کر ہر کسی کے رونگٹے کھڑے ہو گئے

”باباگھر میں کچھ ہے جو مجھے۔۔۔“ اس چھوٹی سی بچی نے اپنے باپ سے یہ بات کی تو ...
”باباگھر میں کچھ ہے جو مجھے۔۔۔“ اس چھوٹی سی بچی نے اپنے باپ سے یہ بات کی تو اس نے گھر میں سی سی ٹی وی کیمرے لگا دئیے، ان کیمروں نے کیا کچھ دیکھا؟ ویڈیو دیکھ کر ہر کسی کے رونگٹے کھڑے ہو گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن) جنوں بھوتوں کا گھروں میں بسیرا کوئی حیران کن بات نہیں اور یہ جس گھر میں ہوتے ہیں اپنی موجودگی کا احساس بھی دلاتے ہیں لیکن بعض اوقات انسان یہ سب کچھ ماننے سے انکار کر دیتا ہے اور اگر کوئی بچہ اس بارے میں کچھ کہے تو قطعی طور پر یقین نہیں کیا جاتاہے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔میچ کے بعد شعیب ملک کی نیلم منیر کیساتھ ایسی تصویر منظرعام پر آ گئی کہ پاکستانی حیرت کے سمندر میں ڈوب گئے، ثانیہ بھابھی نے دیکھ لی تو فوراً شعیب ملک کو فون کردیں گی اور۔۔۔ 
ایک چھوٹی سی بچی نے اپنے والد کو کچھ اسی طرح کی شکایت کی کہ ان کے گھر میں کوئی ہے جو اسے تنگ کرتا رہتا ہے اور چیزیں ہلاتا اور گراتا ہے لیکن اس کے والد نے ماننے سے انکار کر دیا مگر بچی نے جب دوبارہ یہ بات کی تو باپ نے گھر میں سی سی ٹی کیمرے لگانے کا فیصلہ کر لیا۔

یہ فیصلہ گویا ’بم‘ ثابت ہوا کیونکہ کیمرے کی آنکھ نے کچھ ایسے دل دہلا دینے والے مناظر قید کر لئے کہ ویڈیو دیکھنے والے شخص کے رونگٹے کھڑے ہو گئے۔ یقینا والدین بھی شدید پریشانی اور خوف میں مبتلا ہو گئے ہوں گے کیونکہ مذکورہ ماورائی طاقت کسی اور کو تو نہیں البتہ ان کی بیٹی کو ضرور تنگ کر رہی تھی۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔”مجھے یہ کھلاڑی بہت پسند ہے جو۔۔۔“ نیلم منیر نے اپنے پسندیدہ کھلاڑی کا نام لے کر سب پاکستانیوں کے دل توڑ دئیے، کس کھلاڑی کو پسند کرتی ہیں ؟ جان کر آپ بھی بے اختیار کہیں گے ”ناٹی نیلم“

یہ سب کچھ سامنے آنے کے بعد اس معاملے کا کوئی سدباب کیا گیا یا پھر گھر تبدیل کر لیا گیا؟ اس بارے میں تو کچھ معلوم نہیں ہو سکا البتہ ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کو خوف میں مبتلا کر رکھا ہے۔